تحریک انصاف نے وزیر آباد حملے کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز نے آج سپریم کورٹ میں وزیر آباد سانحہ کی تحقیقات کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی پر جو تشدد ہوا [..]مزید پڑھیں