خبریں

  • شیخوپورہ میں سوئے ہوئے 8 افراد کلہاڑی کے وار سے قتل کردیے گئے
    • 10/09/2022 8:36 PM

    شیخوپورہ کے گاؤں ہچر اور اس کے گردونواح میں 8 افراد کے قتل کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ہفتے کے روز ایک گھنٹے کے دوران ہونے والی قتل کی بہیمانہ وارداتوں نے مقامی افراد کو صدمے اور خوف و ہراس میں مبتلا کردیا ہے۔ ملزم فیض رسول کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مقامی نج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علاقے میں امن کا طریقہ تلاش کیا جائے: جنرل باجوہ
    • 10/08/2022 2:05 PM

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے تمام دوطرفہ مسائل پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے ایک طریقہ کار وضع کرکے امن کو ایک موقع دینا چاہیے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ایک دوسرے سے لڑنے کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
    • 10/08/2022 2:01 PM

    راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ گرفتاری کے لیے ٹیم تھانہ کوہسار پہنچی تاہم ایس ایچ او نے حکم کی تعمیل سے انکار کردیا۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری جاری ہے۔ انہیں پیش ہونے ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہارس ٹریڈنگ پر عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
    • 10/07/2022 3:24 PM

    سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ ہارس ٹریڈنگ کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ نئی آڈیو میں مبینہ طور پر سابق وزیر اعظم کو گفتگو کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے جس میں وہ کہہ رہے کہ 'آپ کی بڑی غلط فہمی ہے جناب نمبر گی [..]مزید پڑھیں