پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 اہلکار زخمی
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے میں فرنٹیئر کور کے قافلے کے قریب دھماکے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔ ایس پی کینٹ نے وقوعہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں حیات آباد فیز 6 سے گزرنے والے فرنٹیئر کور کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ ٹی وی پر نشر ہو� [..]مزید پڑھیں