خبریں

  • عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم
    • 10/03/2022 4:22 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کر دی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے خاتون جج کو مبینہ دھمکی دینے کے مقدمے میں توہینِ عدالت کی کارروائی [..]مزید پڑھیں

  • لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر مریم نواز کو پاسپورٹ واپس مل گیا
    • 10/03/2022 4:20 PM

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ انہیں پاسپورٹ واپس کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کا پاسپورٹ تین برس تک ضبط رہا اور جس کیس میں یہ ضبط رہا وہ کیس ان کے خلاف کبھی نہیں بنا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے جلسوں کے خوف سے مجھے 'تفتیش' کے لیے تین ماہ ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک
    • 10/02/2022 4:01 PM

    انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 174 تک جاپہنچی جبکہ 180 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ شہر میں واقع کنجوروہان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فٹبال میچ م� [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کی اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات
    • 10/02/2022 3:55 PM

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر جنرل بیرامے ڈیوپ سے ملاقات کی اور مختلف امور سمیت علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور کے سا [..]مزید پڑھیں

  • یوکرین کے چار خطوں کو روس میں ضم کرنے کا اعلان
    • 10/01/2022 2:03 PM

    روس نے باضابطہ طور پر یوکرین کے چار خطوں کو ضم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعے کو کریملن کے سینٹ جارج ہال میں ان چاروں خطوں کے روسی حمایت یافتہ رہنماؤں کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر دستخط کیے۔ روس کی سیاسی اشرافیہ کی [..]مزید پڑھیں