خبریں

loading...
  • عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر
    • 11/05/2022 12:27 PM

    سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے ایک روز بعد تفتیش کار مزید 2 افراد کو گرفتار کر چکے ہیں لیکن اس سانحہ کی ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی۔ اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ عمران خان ذمہ داران میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے علاوہ ایک اعلیٰ فوجی افسر کا نا [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو سیاسی مخالف سمجھتے ہیں، دشمن نہیں: وزیر داخلہ
    • 11/04/2022 4:59 PM

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین کو سیاسی مخالف ضرور سمجھتے ہیں لیکن دشمن نہیں۔ سیاسی مخالفین کو دشمن کا درجہ عمران خان دیتے ہیں۔ ان پر حملہ مذہبی انتہا پسندی کا واقعہ ہے۔ وزیر داخلہ نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرت� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ میں فائرنگ کے ملزم نے اہم معلومات فراہم کیں
    • 11/04/2022 4:54 PM

    پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں فائرنگ کرنے والے ملزم نوید سے تفتیش کے بعد اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے جس کے بیان پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا [..]مزید پڑھیں