مالی سال 2023 کے دوران روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی کرنسی کی قدر میں 28 فیصد کمی ہوئی۔ یوں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زر مبادلہ کی شرح منظم کرنے کی حکمت عملی بے نتیجہ ثابت ہوئی۔ آمدنی اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی نے روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ کیا۔ امریکی ڈالر 3 [..]مزید پڑھیں