بہو کے قتل کے مقدمہ میں ایاز امیر وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی ایک عدالت نے چک شہزاد میں بیوی کو قتل کرنے والے شاہنواز کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ عدالت نے ملزم کے والد ممتاز صحافی ایاز امیر اور والدہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔ اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں صحافی ایاز امیر کے گرفتار بیٹے شاہنواز ا� [..]مزید پڑھیں