غزہ تنازع کے خاتمے کیلئے اہم پیش رفت جاری ہے: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ تنازع کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر عمل ہورہا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ امریکی حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری صلاحیتیں مکمل طور پر تباہ [..]مزید پڑھیں