پی ٹی آئی لانگ مارچ میں ساتھ دینے والے صوبوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے دارالحکومت پر چڑھائی کے لیے جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ کریں گے، اس کے خلاف کارروائی کا اختیار آئین وفاقی حکومت کو دیتا ہے ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے ۔ اس نے غیر قانونی حرکت کی ہے۔ [..]مزید پڑھیں