خبریں

  • بیجنگ میں آرمی چیف کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات
    • 09/19/2022 6:20 PM

    چین کے وزیر دفاع وی فینگھے نے بیجنگ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تعلقات میں فوجی تعاون اہم ستون ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین پہنچے [..]مزید پڑھیں

  • مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
    • 09/19/2022 6:18 PM

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کے خلاف پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر ’نفرت پھیلانے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے پر لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر صوبائی دارال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیلاب کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ نیا خطرہ بن رہا ہے
    • 09/18/2022 3:34 PM

    سندھ میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔ خدشات کے باعث ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بیماری اور موت کی آنے والی دوسری تباہی سے خبردار کردیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل نے مخیر افراد پر زور دیا کہ وہ زندگیاں بچانے اور سی� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم نومبر میں نیا آرمی چیف مقرر کریں گے: خواجہ آصف
    • 09/17/2022 2:18 PM

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ روس نے گیس کے علاوہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے غذائی اجناس کی ممکنہ قلت کے پیش نظر پاکستان کو گندم فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ روس نے کہا ہے کہ وہ ہمیں گندم فراہم کر سکتا ہے کیونکہ آنے و [..]مزید پڑھیں

  • رانا شمیم نے متنازع حلف نامے سے لاتعلقی اختیار کرلی
    • 09/17/2022 2:14 PM

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم نے اپنے متنازع حلف نامے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اس میں سابق چیف ثاقب نثار پر نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی میں تاخیر کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے ذریعے عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔ قبل ازی [..]مزید پڑھیں