توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے جب کہ توشہ خانہ کیس میں عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا تا� [..]مزید پڑھیں