نیٹو ممالک یوکرین کو ہتھیار دے کر تنازعے میں شامل ہو رہے ہیں: صدر پوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ نیٹو ممالک یوکرین کو ہتھیار دے کر تنازعے میں حصہ لے رہے ہیں۔ مغرب نے روس کو توڑنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اربوں ڈالرز کے ہتھیار یوکرین بھیج رہے ہیں جو کہ یقینی طور پر تنازعے میں شرکت کے مترادف ہے� [..]مزید پڑھیں