امریکہ وسط مدتی انتخابات میں نتائج ابھی تک غیر واضح ہیں
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ملک میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کو جمہوریت کے لیے ایک اچھا دن قرار دیا ہے۔ اگرچہ کانگریس کے کنٹرول کے لیے سخت مقابلے کے بعد کئی نشستوں پر فیصلہ ہونا باقی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں 53 منٹ تک جاری رہنے والی نیوز کانفرنس کے دوران بائیڈن نے صحافیوں کو بتایا ک� [..]مزید پڑھیں