نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو طلب کر لیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کے تحائف فروخت کرنے کے معاملے میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نو مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے منگل کو جاری کیے گئے نوٹس میں عمران خان سے کہا گیا ہے کہ وہ نو مارچ کو دوپہر ڈھائی بجے نیب آفس میں پیش ہوں۔ نوٹس میں عمران خان سے [..]مزید پڑھیں