خبریں

loading...
  • سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام
    • 09/02/2022 2:11 PM

    اقوام متحدہ نے چین کے خطے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اہم رپورٹ جاری کرتے ہوئے تشدد کے الزامات کو درست قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں اس عمل کو انسانیت کے خلاف ممکنہ جرائم کا حوالہ دیا ہے مگر اس کو نسل کشی کہنے سے گریز کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں چین کے دور دراز مغربی خطے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 30 لاکھ سے زائد بچے خطرات کا شکار
    • 09/01/2022 5:11 PM

    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے شدید سیلاب کی وجہ سے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ وہ پانی سے پھوٹنے والی بیماریوں، ڈوبنے اور غذائی قلت کے بڑھتے ہوئے خطرات سے دوچار ہیں۔ یونیسیف نے ایک بیان میں بتایا کہ ادارہ متاثرہ علاقوں م� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں مہنگائی 49 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    • 09/01/2022 5:09 PM

    پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست میں صارف قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی سالانہ اعتبار سے 27.26 فیصد کی سطح تک جاپہنچی۔ گزشتہ ماہ سالانہ مہنگائی کی شرح 24.93 فیصد تھی جو کہ 14 سال کی بلند ترین سطح تھی جبکہ گزشتہ برس اگست میں مہنگائی 8.4 فیصد تھی۔ پی بی ایس کے ایک عہدیدار نے ڈا� [..]مزید پڑھیں