خبریں

  • سوویت یونین کے آخری صدر گورباچوف انتقال کرگئے
    • 08/31/2022 12:33 PM

    سوویت یونین کے آخری سربراہ میخائل گورباچوف 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ گورباچوف سوویت یونین کی معیشت کو نہیں بچا سکے تھے لیکن ان کی متعارف کی گئی اصلاحات کی وجہ سے سرد جنگ کا اختتام ہوا۔ روسی میڈیا نے سینٹرل کلینک کے بیان کو رپورٹ کرتے ہوئے مطلع کیا کہ روسی رہنما طویل ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج
    • 08/30/2022 10:53 AM

    اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج ک [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے امدادی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے جمع کئے
    • 08/30/2022 10:52 AM

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ملک میں بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے امدادی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے عطیے دینے کے وعدے کئے گئے ہیں۔ عمران خان نے وعدے کرنے پر اہلِ وطن بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کا [..]مزید پڑھیں

  • شہباز گل معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں: وکیل
    • 08/29/2022 11:32 AM

    بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے وکیل نے درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ان کے مؤکل بیان پر معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں۔ یاد رہے کہ شہباز گل نے گزشتہ ہفتے ضمانت کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست د� [..]مزید پڑھیں