چین کی طرف سے ٹریڈ وار میں امریکہ کا ساتھ نہ دینے کا مشورہ
چین نے دیگر ممالک کو خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے جانے والے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کے دوران وہ امریکہ کی خوشامد سے باز رہیں۔ چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان کا یہ تبصرہ اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن دیگر حکومتوں پر امریکی د� [..]مزید پڑھیں