پنجاب میں رانا ثناللہ کے خلاف دہشت گردی کے الزام میں مقدمہ کا اندراج
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ ایک شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ران [..]مزید پڑھیں