عمران نے کبھی جلسے کیلئے ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیا: وکیل
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی جلسے کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا۔ چار سدہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ جہاں انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کے استعمال کا ال� [..]مزید پڑھیں