خبریں

  • حکومت کے پاس سیاسی محاذ پر واپسی کے لیے کافی وقت ہے: اسحٰق ڈار
    • 10/17/2022 11:44 AM

    وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے سیاسی ساکھ بحال کرنے اور عوامی مقبولیت واپس حاصل کرنے کے لیے 10 ماہ کافی ہیں۔  وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی سیاست بچانے یا ریاست بچانے میں سے کسی ایک ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایم ایف سے پاکستان کیلئے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ
    • 10/16/2022 2:58 PM

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے پاکستان کو سیلاب کے باعث درپیش چیلنجز کے تناظر میں عالمی مالیاتی فنڈ اور کثیرالجہتی عطیہ دہندگان سے ملک کے لیے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے گورنر اسٹیٹ بینک واشنگٹن ڈی سی م [..]مزید پڑھیں

  • ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 افراد جاں بحق
    • 10/15/2022 12:25 PM

    ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 28 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ درجنوں افراد ابھی تک زیر زمین  ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں، جنہیں نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر صحت فرحتین کوکا نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ 11 م [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف حکومت پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا
    • 10/14/2022 4:39 PM

    وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جہاں آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آج امریکا میں عالمی مال� [..]مزید پڑھیں