خبریں

  • بلوچستان: مستونگ میں بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
    • 10/14/2022 4:33 PM

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ یہ افراد دشت کے علاقے کابو میں دھماکہ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ دھماکہ گزشتہ رات قتل ہونے والے شخص کی لاش اٹھانے والے افراد پر ہوا۔ ٹیوب ویل پر کام کرنے والے شخص کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 108 افراد ہلاک
    • 10/12/2022 3:16 PM

    ایران ہیومن رائٹس گروپ (آئی ایچ آر) نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے تین ہفتوں سے زائد عرصے پر محیط ملک گیر احتجاج کے دوران ایرانی سیکورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں کم از کم 108 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے مطابق نا [..]مزید پڑھیں