خبریں

  • شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
    • 08/12/2022 8:54 AM

    اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ منگل کے روز پی ٹی آئی رہنما کو اسلام آباد پولیس نے بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا
    • 08/11/2022 1:23 PM

    پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا پمز اسپتال میں میڈیکل کروایا گیا ہے جس میں ان پر تشدد کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ذرائع کے مطابق تین رکنی میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔ شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی ہے۔ وکیل چوہدری فیصل کی جانب سے شہباز گل پر پول� [..]مزید پڑھیں

  • سوات میں ٹی ٹی پی کے ارکان واپس آرہے ہیں
    • 08/11/2022 1:16 PM

    سوات میں مبینہ طور ہر طالبان کی واپسی کی خبروں سے وہاں کی عوام میں ایک خوف پھیل گیا ہے جبکہ دوسری جانب سوات کے علاقے مٹہ میں اپنے آپ کو طالبان کہلوانے والے مسلح افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد ہمیں کہا گیا ہے کہ اب آپ اپنے  علاقوں میں جا سکتے ہیں۔ طالبان کے سا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ نے نیویارک اٹارنی کے سوالات کا جواب دینے سے انکار کردیا
    • 08/11/2022 1:14 PM

    سابق صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اپنے کے خاندان کے کاروبار پر سول تفتیش کے سلسلے میں ریاست نیویارک کے اٹارنی جنرل کے سامنے پیش ہو کر سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے امریکہ کی پانچویں آئینی ترمیم میں دیے گئے تحفظ کا استعمال کرتے ہوئے اناکر کیا۔ اٹارنی جنرل لیٹی� [..]مزید پڑھیں