خبریں

  • انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
    • 09/15/2022 3:20 PM

    پاکستان کے خلاف سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے پہلے مرحلہ میں ابتدائی چار ٹی20 انٹرنیشنل میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دبئی کے راستے آ� [..]مزید پڑھیں

  • مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد پر ایک بار پھر قبضہ کرلیا
    • 09/14/2022 5:23 PM

    اسلام آباد میں قائم لال مسجد پر ایک بار پھر قبضہ کرلیا گیا۔ لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی قیادت میں نوجوان اسلحہ برداروں سمیت تقریباً 200 کے قریب افراد کی جانب سے مسجد پر قبضہ کیا گیا۔ پولیس نے لال مسجد کے اطراف ناکہ بندی کرکے بھاری نفری پہنچا دی ہے جبکہ مسجد کے اط� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام سیلاب پر سیاست کرنے والوں سے حساب لیں گے: وزیر اعظم
    • 09/13/2022 2:39 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ ملک کی کیا صورتحال ہے۔ لوگوں کو پتا ہے کہ کون لوگ آج بھی سیاست کر رہے ہیں، عوام سیلاب پر سیاست سے ناراض ہیں۔ وقت آنے پر حساب لیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے کہا کہ یہ � [..]مزید پڑھیں

  • ملکہ الزبتھ کا تابوت تیس سال پہلے تیار کیا گیا تھا
    • 09/13/2022 2:33 PM

    ملکہ الزبتھ دوم کی میت کا تابوت تین دہائیوں قبل تیار کیا گیا تھا۔ اب یہ تابوت آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چار دن کے لیے رکھا گیا ہے۔   ملکہ الزبتھ کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال میں رکھا گیا ہے۔ یہ صدیوں پرانا ہال پارلیمانی ہال کا درجہ رکھتا ہے۔ بر [..]مزید پڑھیں