خبریں

  • پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا گیا
    • 04/28/2022 10:36 AM

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونا تھی جس کے لیے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا۔ تاہم آج اسپیکر پن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • 04/27/2022 5:56 PM

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ امکان ہے کہ وہ وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔ بلاول بھٹو کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا جبکہ اس موقع پر وزیر اعظ [..]مزید پڑھیں

  • تحریکِ انصاف کا الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج
    • 04/26/2022 1:54 PM

    تحریک انصاف نے آج پاکستان کے متعدد شہروں میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر مظاہرے کئے۔ یہ  مظاہرے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کئے گئے ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو جانبدار قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررکھا ہے۔ باخ� [..]مزید پڑھیں

  • ایلون مسک نے بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر خرید لی
    • 04/26/2022 1:52 PM

    مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کا معاہدہ طے پاجانے کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کمپنی کے نئے مالک بن گئے۔  ٹوئٹر انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایلون مسک کی بھاری رقم کی پیش کش قبول کرلی ہے، جس کے بعد کچھ دستاویزی کارروائیوں کے بعد ٹوئٹر ایلون مسک کی مل� [..]مزید پڑھیں