خبریں

  • مجھے تو پتا ہی نہیں کہ اُروشی روٹیلا کون ہیں: نسیم شاہ
    • 09/10/2022 5:03 PM

    پاکستان کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تو بھارتی اداکارہ، ماڈل و ڈانسر اُروشی روٹیلا کو جانتے تک نہیں۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے ان تمام افراد کا شکریہ بھی ادا کیا ہے جو انہیں پسند کرتے ہیں۔ بھارت کی بولڈ اداکارہ نے اُروشی روٹیلا نے چند دن قبل ایشیا کپ کے پاکستان اور [..]مزید پڑھیں

  • اقوامِ متحدہ سیکریٹری جنرل پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے
    • 09/09/2022 2:39 PM

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کا عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں میں حصہ کم، لیکن یہ متاثر زیادہ ہوا ہے۔ وہ سیلاب کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ نیوز کانفرنس ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملکہ الزبتھ کی وفات پر برطانیہ میں سوگ
    • 09/09/2022 2:33 PM

    ملکہ البزبتھ کی وفات پر برطانیہ بھر میں سوگ کا عالم ہے جہاں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں کر دیا گیا ہے۔ ہزاروں افراد عقیدت کا اظہار کرنے بکنگھم پیلس پہنچے جہاں انہوں نے بڑی تعداد میں پھول رکھے اور ملکہ کی رہائش گاہ کی تصاویر لیتے رہے۔ ملکہ کی وفات کی خبرشاہی محل کے مرکز [..]مزید پڑھیں