خبریں

  • آرمی چیف ہمیشہ میرٹ پر مقرر ہؤا: خواجہ آصف
    • 09/07/2022 3:06 PM

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ دنوں آرمی چیف کے تقرر سے متعلق متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان بتائیں پاکستان آرمی میں کب میرٹ پر تقرریاں نہیں ہوئیں۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کا توشہ خانہ کے تحائف کی عوامی نمائش کا فیصلہ
    • 09/07/2022 3:02 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے بیرونی ممالک سے ملنے والے تحائف کی عام نمائش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس مقصد کے لئے وزیر اعظم ہاؤس میں نمائش کا اہتمام ہوگا جسے عام لوگ بھی دیکھ سکیں گے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تحائف عوام کو دکھانےکا اہتمام کیا جائے تاکہ وہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مستقبل میں سیلاب سے حفاظت کے لئے اقدام کرنا ہوں گے: وزیر اعظم
    • 09/06/2022 2:50 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دن رات لیکچرز دینے والے یہ بتائیں وہ کون سی وجوہات ہیں جو اس سیلاب کی وجہ بنیں۔ غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قوانین پر عملداری کے لیے یکسو ہونا چاہیے۔ کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحا� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے بیان پر فوج میں شدید غم و غصہ ہے: آئی ایس پی آر
    • 09/05/2022 5:22 PM

     پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فیصل آباد میں سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئ� [..]مزید پڑھیں

  • منچھر جھیل میں ریلیف کٹ کے باوجود پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
    • 09/05/2022 12:49 PM

    سندھ کی منچھر جھیل اور دادو ضلع کے کچھ حصوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کی پیش نظر حکام نے سیلاب کے خطرے سے دوچار علاقوں سے مزید کٹ لگانے کی تیاری کرلی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے ذرائع نے بتایا کہ باغ یوسف سے کٹ لگانے سے منچھر جھیل سے پانی کا دباؤ کم نہیں ہوا۔ محکمہ آبپاشی نے منچھر [..]مزید پڑھیں