سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹراکورٹ اپیلیں منظور کرلی ہیں۔ نیب ترامیم بحال کر دی گئی ہیں۔ فیصلہ دینے والے بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی [..]مزید پڑھیں