خبریں

  • 37 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
    • 04/19/2022 12:24 PM

    وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادیوں پر مشتمل 37 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نئی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ مجموعی طور پر 37 اراکین پر مشتمل ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک میں فوری طور پر الیکشن ہونے چاہئیں: مولانا فضل الرحمٰن
    • 04/18/2022 2:07 PM

    جمعیت علمائے اسلام فضل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اب بھی ان (حکومت) سے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چاہے وہ چلا گیا پھر بھی قوم کو وہ امانت واپس کرنا ہ� [..]مزید پڑھیں