پاکستان میں وکی پیڈیا پر پابندی لگا دی گئی
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کو بلاک کردیا ہے۔ پی ٹی اے کے ترجمان نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے ملک میں وکی پیڈیا ویب سائٹ بلاک کرنے کی تصدیق کی۔ ترجمان نے بتایا کہ عدالتی حکم کے تحت نوٹس جا [..]مزید پڑھیں