بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور وزیر تجارت سید نوید قمر جلد امریکا کا بھی دورہ کریں گے جس میں پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات دوبارہ استوار کرنے کی کوشش کرے گا۔ روس کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدا [..]مزید پڑھیں