توہین عدالت کیس میں عمران خان 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت [..]مزید پڑھیں