عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ٹی وی چینلز پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 'عمران خان کی تقریر پر پابندی پیمرا آرڈین [..]مزید پڑھیں