فوج اپنے دائرہ اختیار سے باہر تجارتی سرگرمیاں نہیں کر سکتی: اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جب تک وفاقی حکومت کی طرف سے واضح اجازت نہ دی جائے فوج کو فلاحی مقاصد کے لیے اپنی حدود سے باہر تجارتی سرگرمیوں کا اختیار نہیں ہے۔ یہ حکم مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات غیر قانونی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے دیا گیا ہے۔اسلام [..]مزید پڑھیں