خبریں

  • عمران خان بتائیں ان پر کون دباؤ ڈال رہا ہے: چوہدری شجاعت
    • 07/10/2022 1:05 PM

    سیاست دانوں کی لیک ہونے والی آڈیوز اور ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے رجحان پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ انہیں دیوار سے لگانے والوں کے بارے میں معلومات عام  کریں۔ آزاد جموں و کشمیر کے [..]مزید پڑھیں

  • لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کی ضمانت منظورکرلی
    • 07/10/2022 1:01 PM

    لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر ضمانت منظور کر لی۔ پٹیشن میں تمام 18 مقمدمات کو یکجا کرنے یا مقدمات ختم کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست کی سماعت کی جو عمران ریاض خان کے وکلا شاہزیب مسعود، میاں علی اشفاق، رانا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی ایم ایف اور پاکستان قرض پیکج کی بحالی کے قریب
    • 07/10/2022 12:58 PM

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستان ہفتے کے روز قرض پیکج کی بحالی کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد نے آئی ایم ایف کی خوشنودی کے لیے اپنے اخراجات کو کم، توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکس وصولی کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔  یہ اقدامات پاکستان کو آئی ایم ایف ک� [..]مزید پڑھیں

  • دس لاکھ زائرین نے حج ادا کیا
    • 07/08/2022 1:21 PM

    دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاج آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ زائرین نے رات منیٰ میں قیام کیا اور نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوئے۔ رواں سال 10 لاکھ افراد کو حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ان 10 لاکھ افراد میں بیرون ملک سے آنے والے 8 لاکھ 50 ہزار عازمین حج بھی � [..]مزید پڑھیں

  • ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی
    • 07/08/2022 9:08 AM

    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دی ہے۔ اس فیصلے سے یکم جولائی سے رواں مالی سال کے دوران 2 گیس کمپنیوں کو تقریباً 666 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔  اس اضافے سے 2 گیس یوٹیلیٹیز سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ای� [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا
    • 07/07/2022 3:13 PM

    برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرنے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ وہ اگلے وزیراعظم کے انتخاب تک وہ کام کرتے رہیں گے۔ بورس جانسن نے لندن میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی ت [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی پروگرام معطل کردیا
    • 07/07/2022 12:49 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت پنجاب کی جانب سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت یونٹس فراہم کرنے کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کم آمدن والے گھرانوں کے لیے 100 یونٹ تک مفت بجلی کا اعلان کیا گیا تھا جس کا ا� [..]مزید پڑھیں