خبریں

loading...
  • روس نے یوکرین کے شہر خرسون پر قبضہ کرلیا
    • 03/03/2022 2:39 PM
    • 2980

    روسی فوجیوں نے ایک ہفتے کی تباہ کن جنگ کے بعد یوکرینی شہر خرسون پر قبضہ کر لیا ہے۔  جنگ سے  دس لاکھ لوگ پناہ لینے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق 2 لاکھ 90 ہزار افراد پر مشتمل بحیرہ اسود کے اس شہر نے گزشتہ سال نیٹو کے تعاون سے جنگی کھیلوں ک [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ 12 مئی پر معافی مانگتے ہیں: خالد مقبول صدیقی
    • 03/03/2022 2:35 PM
    • 2770

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سانحہ 12 مئی پر معافی مانگی چاہیے۔ میں معافی مانگتا ہوں، اس دن پیش آنے والے واقعات کا داغ ایم کیو ایم پر بھی لگا جس پر ہم شرمسار ہیں۔ سانحہ 8 اگست میں شہید ہونے والے وکلا کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد بلوچس [..]مزید پڑھیں

  • کالا دھن سفید کرنے والوں کیلئے ایک اور پیکج
    • 03/02/2022 9:19 AM
    • 2180

    پاکستان کی ترقی کے لیے صنعت کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے ایک صنعتی 'ایمنسٹی' پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سرمایہ اپنا پیسہ صنعتوں میں لگاسکیں گے اور ان سے کوئی سوال نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے یہ اعلان ایندھن اور بجلی کے نرخوں میں ڈرامائی کمی ک� [..]مزید پڑھیں