خبریں

  • افراط زر 11 فیصد پر ّچکی ہے: وزیراعظم
    • 09/01/2024 9:15 PM

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح اور مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 2024 میں افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی۔ اور اس شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان ادارہ شماریات کے ا� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ سے ایک امریکی سمیت چھ یرغمالوں کی لاشیں برآمد
    • 09/01/2024 9:14 PM

    اسرائیل کو جنوبی غزہ میں واقع سرنگ سے چھ یرغمالوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کے پہنچنے سے کچھ دیر پہلے ہی ہلاک کیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے اتوار کو بتایا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق اسرائیل کی فوج کے اہلکاروں کے پہنچنے [..]مزید پڑھیں

  • سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے دور ہوگیا
    • 08/31/2024 11:37 AM

    مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ’اسنی‘ کا کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا ہے، جو اس وقت کے جنوب مغرب میں تقریباً 200 کلومیٹر دور موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری چھٹے الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 9 گھنٹوں کے دوران طوفان کا رخ مزید مغرب کی جانب بڑھا اور اب یہ کراچ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دیر بالا میں گھر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
    • 08/30/2024 1:16 PM

    خیبرپختونخوا کے علاقے دیر بالا میں مسلسل ہونے والی بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے ایک گھر کے نیچے دب کر 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گھر مکمل طور پر منہدم ہوا ہے جس سے گھر میں خواتین و بچوں سمیت تمام 12 افراد دب گئے۔ مقامی لوگوں کی مدد سے ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن ش� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: خود کش حملوں میں ’لاپتہ افراد‘ شامل تھے
    • 08/29/2024 11:35 AM

    دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی میں ملوث کئی خود کش بمبار کو لاپتہ افراد بتایا گیا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپریل میں بطور مسنگ پرسن درج کرائے مقدمے میں نام نہاد لاپتہ شخص کی شناخت ہو گئی [..]مزید پڑھیں

  • تاجروں کی ملک گیر ہڑتال، دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں
    • 08/28/2024 1:21 PM

    مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف تاجروں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال پر آج مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند ہیں جبکہ متعدد جگہ احتجاج بھی کیا گیا ہے۔ کراچی میں چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند ہیں، جبکہ شیر شاہ اور مومن آباد میں مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج کیا گیا، جنہوں نے سڑکوں [..]مزید پڑھیں