خبریں

  • جتنا پیسہ جمع کریں غریبوں پر لگائیں گے: عمران خان
    • 03/02/2022 9:17 AM
    • 2350

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ ٹیکس جمع کیا ہے، ہمارے پاس جتنے پیسے آئیں گے ہم غریبوں پر خرچ کریں گے۔ اسلام آباد میں بلاسود قرضوں کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ایک بڑے خواب کا نام تھا، ہم نے ایک مثالی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر اعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
    • 03/01/2022 4:46 PM
    • 2290

    وزیراعظم عمران خان نے چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے ملاقات کی جس میں چوہدری برداران نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ڈٹ کرساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ چوہدری برادران سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائش گاہ پہنچے ج [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی نے حکومت مخلاف لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • 02/28/2022 5:47 AM
    • 2540

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم عوامی طاقت کے ذریعے اس سلیکٹڈ حکومت کو ہٹائیں گے۔ اسلام آباد پہنچ کر حکومت پر حملہ کریں گے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف عوامی مارچ کا کراچی سے آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئ [..]مزید پڑھیں

  • پیشگی شرائط کے بغیر روس اور یوکرین کے مذاکرات کا امکان
    • 02/28/2022 5:45 AM
    • 2590

    یوکرین کسی پیشگی شرط کے بغیر روس کے ساتھ امن مذاکرات پر تیار ہوگیا  ہے۔ خبروں کے مطابق  روس بھی ہتھیار پھینکنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے کیف میں صدارتی دفتر کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین اب روس کے ساتھ مذاکرات پر آ� [..]مزید پڑھیں

  • مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
    • 02/28/2022 5:44 AM
    • 2400

    وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈا اور بہتان تراشی کے الزام پر ریحام خان کو قانونی نوٹس  بھیج دیا ہے۔  قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں مؤقف اختیار کیا کہ گزشتہ دنوں ان کے مسودے کا حوالہ دے کر وزارت مواصلات کی کاکردگی کو متنازعہ بنایا گیا جس سے درخواست کنندہ کی [..]مزید پڑھیں