خبریں

  • شیریں مزاری کی امریکی سفیر کے دورہ طورخم پر تنقید
    • 08/07/2022 8:07 PM

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دیا ہے۔ شیریں مزاری نے ٹوئٹ میں کہا کہ امریکی سفیر اور ان کا گینگ طورخم جاتے ہوئے پاکستان کے حساس علاق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پلوسی کے دورہ تائیوان پر چینی ردعمل غیر متوازن تھا: بلنکن
    • 08/06/2022 10:45 AM

    امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کی جانب سے تائیوان کے دورے پر چینی ردعمل غیر متوازن اور خطرناک تھا۔ وائس آف امریکہ کی خمر سروس کو انٹرویو میں اینٹنی بلنکن نے کہا کہ پلوسی کا تعلق امریکہ کی قانون ساز شاخ سے ہے، جو خود مخ� [..]مزید پڑھیں

  • 3 ماہ تک درآمدات محدود رکھنے کا فیصلہ
    • 08/05/2022 2:26 PM

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ حکومت درآمدات کو مزید 3 ماہ تک محدود رکھے گی چاہے اس سے ترقی میں سست رفتاری کیوں نہ ہو۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ میں اگلے تین ماہ تک درآمدات میں اضافہ کرنے کی اجازت نہیں دوں گا اور اسی [..]مزید پڑھیں