خبریں

  • الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ق) کے انٹرا پارٹی انتخابات روک دیے
    • 08/05/2022 2:24 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر مسلم لیگ (ق) کے انٹراپارٹی انتخابات روک دیے جو 10 اگست کو ہونے تھے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ق) کے پارٹی الیکشن رکوانے کے لیے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اس م [..]مزید پڑھیں

  • چین نے امریکی سپیکر نینسی پلوسی پابندیاں عائد کردیں
    • 08/05/2022 2:19 PM

    چین نے امریکی کانگرس کی  سپیکر نینسی پلوسی اور ان کے اہلخانہ پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کے وزیرِ خارجہ وینگ یی نے کہا ہے کہ نینسی پلوسی نے چین کے داخلی امور میں سنگین مداخلت کی ہے۔  وزیرِ خارجہ وینگ یی نے کہا ہے کہ نینسی پلوسی نے چین کے داخلی امور میں سنگین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران کا جوہری پروگرام بہت آگے جا چکا ہے: عالمی ادارہ
    • 08/04/2022 9:47 AM

    اقوام متحدہ کے ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پورےعزائم اور صلاحیت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ایجنسی کو ایران کے ایٹمی پروگراموں کے تمام پہلوؤں کی تصدیق کے لیے مکمل رسائی کی ضرورت ہے۔ ادھرایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایران [..]مزید پڑھیں

  • لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیے گئے
    • 08/04/2022 9:45 AM

    ہیلی کاپٹر حادثے میں کور 12 کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت کے بعد لفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یکم اگست کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر کو لسبیلہ کے علاقے میں حادثہ پیش [..]مزید پڑھیں

  • نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان، چین شدید برہم
    • 08/03/2022 11:16 AM

    امریکہ کے ایوانِ زیریں کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان پر چین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ اس کے خطرناک نتائج ہوں گے۔ نینسی پلوسی منگل کی شب تائیوان پہنچی تھیں۔ وہ 1997 کے بعد تائیوان کا دورہ کرنے والی امریکہ کی پہلی اعلیٰ سرکاری شخصیت ہیں۔ اس سے قبل ا� [..]مزید پڑھیں