خبریں

  • دو سال بعد خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں
    • 08/03/2022 11:14 AM

    سعودی عرب نے 2 سال کے عرصے کے بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں لگیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں۔ عازمین کو ایک بار پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے اور اسے چھونے کی اجازت مل گئی ہے۔ سعودی  گزٹ کے مطابق دونوں مقدس مساجد کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمٰن السودیس نے خانہ � [..]مزید پڑھیں

  • لاپتا فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، 6 افراد شہید
    • 08/02/2022 9:53 AM

      بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔ اس پرسوار تمام چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ٹوئٹ بیان میں اطلاع دی ہے کہ  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے  لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت تمام 6 افسران اور جوانوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ججوں کے تقرر سے متعلق آئینی ترمیم کا بل سینیٹ کمیٹی کے سپرد
    • 08/02/2022 9:48 AM

    اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقرر سے متعلق آرٹیکل 175 میں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ کی کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے آئین کے آرٹیکل 142 اور 175 اے میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بل آرٹیکل 175 اے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں سے متعلق ہے۔ اٹ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری عدالت میں چیلنج کردی
    • 08/01/2022 10:45 AM

    اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف باضابطہ درخواست پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے دائر کی۔ یہ درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس دائر کر [..]مزید پڑھیں

  • دو روز کے دوران ڈالر کی قدر میں 10روپے تک کی کمی
    • 08/01/2022 10:43 AM

    پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ بھی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240 کی سطح پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اس سے پہلے والے کاروباری دن 239 روپے 45 پیسے پر بند ہونے والا ڈالر آج انٹر بینک میں 50 پیسے کمی کے س [..]مزید پڑھیں