خبریں

  • اسرائیلی وزیراعظم نئے انتخابات کااعلان کردیا
    • 06/21/2022 8:52 AM

    اسرائیلی حکومت نے پیر کے روز پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ تین برسوں کے اندر ملک میں یہ پانچویں عام انتخابات ہوں گے۔ انتخابات اس سال کے آخر میں متوقع ہیں اور ان کے نتیجے میں ملک میں ایک بار پھر سابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں � [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف پروگرام چند دن میں بحال ہوجائے گا: وزیر خزانہ
    • 06/20/2022 3:11 PM

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہو جائے گا۔ آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور 12 لاکھ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہ بات انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ [..]مزید پڑھیں

  • ٹیلی ویژن اداکار مسعود خواجہ انتقال کر گئے
    • 06/20/2022 3:07 PM

    پاکستان ٹیلی وژن  سے کیریئر کا آغاز کرنے والے اداکار و کامیڈین مسعود خواجہ طویل عرصے تک علیل رہنے کے بعد 20 جون کو انتقال کر گئے۔ مسعود خواجہ نے پی ٹی وی سے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے معروف ڈرامے ’گیسٹ ہاؤس‘ میں اہم کردار ادا کرنے کے بعد بطور کامیڈین شہرت حا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شمالی وزیرستان میں سماجی تنظیم کے 4 کارکنان سمیت 6 افراد قتل
    • 06/20/2022 9:04 AM

    شمالی وزیرستان میں 2 مختلف واقعات میں ایک سماجی تنظیم کے 4 رضاکاروں سمیت 6 افراد قتل کردیے گئے۔ مقامی افراد اور پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مسلح موٹر سائیکل سواروں نے تحصیل میرعلی کے علاقے حیدرخیل میں ایک چلتی کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سماجی تنظیم ’یوتھ آف وزیرستان‘ کے [..]مزید پڑھیں

  • صدر نے انتخابی ترمیمی بل پر دستخط سے انکار کردیا
    • 06/19/2022 6:43 PM

    صدر ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین  اور اوورسیز ووٹنگ سے متعلق متنازع ترامیم ختم کرنے کے ترمیمی بل پر دستخط کئے بغیر واپس کردیا ہے۔ یہ بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے دوسرے بار مشترکہ اجلاس میں منظور کیا تھا۔ ایوان صدر کے بیان کے مطابق عارف علوی کا کہنا تھا کہ مجو [..]مزید پڑھیں

  • بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے 50 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر
    • 06/19/2022 11:37 AM

    بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں ,سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔ رواں ہفتے کے دوران طوفانی بارشوں کےباعث حادثات میں بنگلہ دیش  اور بھارت میں بھی کم از کم پچاس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق بنگلہ د� [..]مزید پڑھیں

  • مودی کے مسلمان دوست عباس کی کہانی اور اس پر تبصرے

    بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز  اپنی والدہ اور والد کو یاد کرتے ہوئے اپنے بچپن کے ایک مسلم دوست کا بھی ذکر کیا ہے۔ یہ اظہار ان کے ایک بلاگ میں سامنے آیا۔ بلاگ آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر مودی کے بچپن کے دوست عباس ٹرینڈ کرنے لگے اور زیادہ تر لوگوں نے اسے ایک فر� [..]مزید پڑھیں