ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.38فیصد اضافہ
پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق افراط زر گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 3.38 فیصد بڑھا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار میں ہفتہ وار افراط زر میں اضافہ قیمتوں کے حساس اشاریوں کی پیمائش کے لیے بنیادی سال کی تبدیلی کے بعد سب سے [..]مزید پڑھیں