ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے: قمرزمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اور قابل احترام جج صاحبان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو 'ٹرسٹی' وزیر اعلیٰ کہا ہے جس کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہم جج صاحبان کا احترام کرتے ہیں۔ لالہ موسیٰ میں [..]مزید پڑھیں