خبریں

  • گستاخانہ بیانات پر بھارت میں ہنگامے، دو افراد جاں بحق
    • 06/11/2022 2:49 PM

    بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو رہنماوں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق گستاخانہ اور متنازعہ بیانات پر احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ پتھراؤ میں ملو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مہنگائی و بیروزگاری مزید بڑھے گی: شوکت ترین
    • 06/11/2022 2:44 PM

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ نئی حکومت پٹرول مزید مہنگا کرے گی، بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوگا اور انہیں آئی ایم ایف سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کل مفتاح اسماعیل نے ایک کنفیوز بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے حکومت کو مخاط� [..]مزید پڑھیں

  • نئے مالی سال کیلیے 9502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا
    • 06/10/2022 10:09 PM

    حکومت نے مالی سال 2022-23 کے لیے 9502 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار 4 ارب روپے لگایا گیا ہے ۔ بجٹ خسارہ 4598 ارب  روپے ہے۔ بجٹ میں دفاع کے لیے 1 ہزار 523 ارب، ترقیاتی کاموں کے لیے 808 ارب، سود کی ادائیگی کے لیے 3 ہزار 950 ارب مختص کیے گئے ہیں۔قومی اس� [..]مزید پڑھیں

  • ملک کے غیر ملکی قرضے 44 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے
    • 06/10/2022 12:06 PM

    پاکستان اقتصادی سروے 22-2021 کے مطابق مارچ 2022 کے اختتام پر مجموعی عوامی قرضہ 44 ہزار 366 ارب روپے رہا، جو کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ساڑھے 4 ہزار ارب روپے تک بڑھ گیا۔ 4500 ارب روپے میں سے وفاقی بنیادی خسارے کی فنانسنگ ایک ہزار 47 ارب روپے تھی، سود کی ادائیگیوں میں 2 ہزار 118 ارب � [..]مزید پڑھیں