عدلیہ پارلیمنٹ کا متبادل نہیں ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف درخواست پر ریمارکس دیے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ یہ معاملہ واپس پارلیمنٹ کو جائے گا۔ اس قانون پر اسٹے نہیں دے سکتے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الا [..]مزید پڑھیں