خبریں

  • بلوچستان کے دہشت گرد ایک تھانیدار کی مار ہیں: وزیر داخلہ
    • 08/27/2024 2:29 PM

    کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات اور ایک اہم اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے چھپ کر حملہ کیا ہے دہشتگردوں کا مکمل بندوبست ہوگا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان کے اخلاقی قانون پر اقوام متحدہ کی تشویش
    • 08/26/2024 12:02 PM

    اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ’اخلاقیات کے قانون‘ کے نفاذ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے نئے نافذ کردہ قانون میں ذاتی آزادی پر پابندی، عوامی مقامات پر خواتین کو خاموش رہنے اور ان کو اپنے چہرے ڈھانپنے جیسے احکامات شامل ہیں۔ اقوامِ متح [..]مزید پڑھیں

  • کہوٹہ: کوسٹر گہری کھائی میں گرنے سے 22 مسافر جاں بحق
    • 08/25/2024 2:43 PM

    پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے سون گراری پل کے مقام پر کوسٹر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا آپریشن میں تحصیل کہوٹہ، کلر سیداں اور راولپنڈی سے ریسکیو اہلکار مصروف عمل ہیں، 25 سے زائد ریسکیو اہلکار اور 12 � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر حملے
    • 08/25/2024 2:41 PM

    اسرائیل اور لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ  نے ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں۔ اتوار کو تقریباً 100 اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی کارروائی کے بعد حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر میزائل اور راکٹ حملے کیے۔ اسے  2006 کے بعد حزب الل� [..]مزید پڑھیں

  • پشین میں دھماکا، 2 بچے اور خاتون جاں بحق، 13 زخمی
    • 08/24/2024 12:38 PM

    بلوچستان کے ضلع پشین کے مرکزی بازار سرخاب چوک پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکا پشین کے مرکزی بازار سرخاب چوک پر ہوا، جس کے نتیجے میں 2 بجے جاں [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہوگئی
    • 08/23/2024 2:03 PM

    بلوچستان کے ضلع خاران سے پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق کے بعد پاکستان سے رواں سال پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق ان میں سے سب سے زیادہ 12 کیسز بلوچستان سے رپورٹ ہوئے جبکہ متاثرہ بچوں میں سے اب تک 3 جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بلوچستان میں 2023 سے قبل [..]مزید پڑھیں