خبریں

  • وزیر اعظم نے بجٹ پر مشاورت کیلئے معاشی ماہرین کو طلب کرلیا
    • 06/07/2022 9:28 AM

    حکومت نے ملک کے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے اقتصادی ماہرین، صنعتکاروں اور تاجروں کے ایک اجلاس طلب کیا ہے تاکہ اس مسئلے کے مختصر، درمیانی اور طویل مدتی حل تلاش کیا جا سکیں۔ اس اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ 23-2022 میں مہنگائی سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے بارے میں بھی غور ہو [..]مزید پڑھیں

  • بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
    • 06/07/2022 9:27 AM

    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پیر کے روز ایوان نمائندگان میں ہونے والی عدم اعتماد کی تحریک میں اپنی وزارت عظمیٰ بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بورس جانسن کرسی بچانے میں تو کامیاب رہے ہیں لیکن اس بحران کے بعد وہ ایک کمزور وزیراعظم کے طور پر س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے نہیں آئے
    • 06/06/2022 5:27 PM

    اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اپنے چیمبر میں آج دن بھرپاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کی تصدیق کے لیے انتظار کرتے رہے،  تاہم پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نہیں آئے۔ تحریک انصاف کے 30 ارکان اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان خان کے حامی رکن قومی اسمبلی کی سنگین دھمکی
    • 06/06/2022 5:24 PM

    پاکستان تحریک انصاف  کے ایک قانون ساز نے دھمکی دی ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو وہ خودکش حملہ کر دیں گے۔ یہ دھمکی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دی ہے۔  پی ٹی آئی رہنما کی ویڈیو کو کئی [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش میں آتشزدگی سے کم از کم 44 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
    • 06/05/2022 2:09 PM

    چٹاگانگ کے قریب ایک سٹوریج ڈپو میں آتشزدگی اور زبردست دھماکے کے ایک واقعے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ شپنگ کنٹینرز میں آگ لگنے سے دھماکے ہوئے تو سینکڑوں لوگ وہاں آگ پر قابو پانے کے لیے پہنچے تھے۔ آگ لگنے کی وجہ تو ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم  خیال ظا� [..]مزید پڑھیں