خبریں

  • شانگلہ کے جنگلات میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق
    • 06/04/2022 3:48 PM

    خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل چکیسر کے مضافاتی علاقے کپرائی کی پہاڑی پر واقع جنگلات میں آتشزدگی سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ایک خاتون بھی زخمی ہوئی۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ضلعی ترجمان کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 کی ٹیم اور ریونیو کا عملہ جائے وقوع پ� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر کے ترکیہ کردیا گیا
    • 06/04/2022 3:45 PM

    اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ  ترک حکومت کی جانب سے ملک کا نام ترکی سے ترکیہ میں تبدیل کرنے کی درخواست قبول کرلی گئی ہے۔  ترکی کے خبر رساں ادارے انادولو کی جاری کردہ تصویر میں ایک ترک سفارت کار، آئزے انانک کو اقوام متحدہ میں نئی نام کی تختی کے پیچھے بیٹھے ہوئے دکھایا گیا۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تسلی بخش نہیں ہے: وزیراعظم
    • 06/03/2022 6:35 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی سال گزرنے کے بعد بھی ہم ابھی تک گوادر ایئرپورٹ کو مکمل نہیں کر سکے اور گوادر کے عوام کو پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں ہے۔ گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرت� [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی ملک بھر میں ’پاکستان کھپے‘ ریلیاں نکالے گی
    • 06/03/2022 6:31 PM

    پاکستان پیپلز پارٹی  کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کے خلاف ہماری جماعت نے پورے ملک میں ’پاکستان کھپے‘ کے نام سے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آج تک جس نے بھی [..]مزید پڑھیں

  • حد سے تجاوز نہ کریں: وزیر اعظم کا عمران خان کو انتباہ
    • 06/02/2022 6:06 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہ کریں اور پاکستان کی سالمیت کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیان نہ دیں۔ ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی تقسیم اور فوج کی تباہی کی بات کرنے والا شخص کسی عوامی عہدے کا اہل نہ� [..]مزید پڑھیں