خبریں

  • درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ، ملک 3 ٹکڑے ہوجائے گا: عمران خان
    • 06/02/2022 8:53 AM

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر درست فیصلے نہ کیے گئے تو فوج تباہ اور ملک 3 ٹکڑے ہوجائے گا۔ بول نیوز کے پروگرام ’تجزیہ‘ کے اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو ملک خانہ جنگی کی طرف جائے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی نے احتجاج کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
    • 06/01/2022 2:50 PM

    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں لانگ مارچ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے علی ظفر ایڈووکیٹ نے جمع کرائی۔ درخواست میں وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ہوم سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت سے استدع� [..]مزید پڑھیں

  • ترک سرمایہ کار پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھیں: وزیر اعظم
    • 06/01/2022 2:49 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، ترک سرمایہ کار پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھیں۔ انقرہ میں پاک  ترک بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہم یہاں صدر رجب طیب اردوان، ان کی ٹیم، اپن� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ ہوکرین کو جدید راکٹ سسٹم فراہم کرے گا: جوبائیڈن
    • 06/01/2022 2:40 PM

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو مزید جدید راکٹ سسٹم اور جنگی سازوسامان فراہم کرے گا۔ منگل کی شام  نیو یارک ٹائمز میں آن لائن شائع ہونے والے مضمون میں انہوں نے بتایا کہ امریکہ یوکرین کو ایسا نظام فراہم کرے گا جو اسے  ملک کے اندر میدان جنگ میں اہم اہداف [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن وقت پر ہی ہوں گے: آصف زرداری
    • 05/31/2022 4:45 PM

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے  انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ ایم کیوایم کے وفد نے ملاقات  کے بعد انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم  انتخابات کے حوالے بیانات  نہ دے۔  بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایم [..]مزید پڑھیں