خبریں

  • برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا
    • 07/07/2022 3:13 PM

    برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرنے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ وہ اگلے وزیراعظم کے انتخاب تک وہ کام کرتے رہیں گے۔ بورس جانسن نے لندن میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی ت [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی پروگرام معطل کردیا
    • 07/07/2022 12:49 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت پنجاب کی جانب سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت یونٹس فراہم کرنے کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کم آمدن والے گھرانوں کے لیے 100 یونٹ تک مفت بجلی کا اعلان کیا گیا تھا جس کا ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان طالبان نے ملا عمر کی زیر زمین چھپائی گئی گاڑی نکال لی
    • 07/07/2022 12:46 PM

    افغان طالبان نے اپنے سابق امیر ملا عمر کی 2 دہائی قبل زیر زمین چھپائی گئی گاڑی کو نکال لیا ہے۔ انہوں نے 9/11 حملوں کے بعد افغانستان پر حملوں کے آغاز کے دنوں میں یہ گاڑی استعمال کی تھی۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی افغانستان میں کھدائی کے بعد اس گاڑی کو نکال لیا [..]مزید پڑھیں

  • لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر حلیم شیخ کو رہا کردیا گیا
    • 07/06/2022 7:43 PM

    لاہور ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔  لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی بازیابی سے متعلق � [..]مزید پڑھیں

  • کراچی یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کی شناخت ہوگئی
    • 07/05/2022 3:51 PM

    وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بتایا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کی شناخت ہوگئی ہے جو پڑوسی ملک سے پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ کراچی میں ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب اور رینجرز افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ [..]مزید پڑھیں